نادرا راجن پور کی ایک اور بدمعاشی منظر عام پر آ گئی ،


راجن پور (بیورو چیف) نادرا راجن پور طویل لائینوں کا سلسلہ جوں کا توں، سائیلین چکر ہے چکر لگانے پر مجبور ،
نادرا کے سٹیڈرڈ آ پریشن پراسیجر کے مطابق عوام کی سہولت ہے کہ اگر کوئی سائل لائین میں اپنی باری کے مطابق نادرا ٹوکن کاونٹر پر پہنچ جائے اور اسکے پاس کاغذات مکمل نہ ہوں یا پھر اس کے ساتھ کوئی تصدیق کرنے والا ساتھ نہ ہو تو ٹوکن آ پریٹر پر لازم ہے کہ وہ سائل کو اپوائنٹمنٹ ٹوکن اشو کر دے تاکہ وہ سائل دوبارہ لائین میں کھڑا رہنے کی بجائے، اپنا ٹوکن لیکر سیدھا دفتر میں داخل ہوئے ، مگر نادرا آ فس راجن پور کے نام نہاد انچارج شکیل ضیاء عوام کو یہ سہولت نہیں مہیا کر رہے اور عوام ذلیل و خوار ہورہے ہیں ، عوامی اور سماجی حلقہ کی ارباب اختیار سے پر زور اپیل ہے کہ اپوائنٹمنٹ ٹوکن کی سہولت سے عوام کو محروم رکھنے اور نادرا قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف نوٹس لیا جائے اور فوری کاروائی عمل میں لائی جائے ،

رابطہ نمبر : 03336444089

ہماری خبر پر نوٹس والے اداروں سے گزارش ہے کہ یہ ابتدائی معلومات اور تجزیہ کے طور پر اطلاع فراہم کرنا ہم اپنا فرض سمجھتے ہیں ، اس پر ایکشن لینے سے پہلے ہمارے قوانین اور پرائیوسی پالیسی کو ضرور پڑھ لیں ،مزید معلومات کے لیےدیئے گئے نمبر پر رابطہ کریں ، شکریہ

اپنا تبصرہ بھیجیں