خواجہ محمد عامر فرید کوریجہ کی سابق وفاقی وزیر سید حامد سعید کاظمی صاحب کے صاحبزادےکی شادی میں خصوصی شرکت

ملتان..سینئر سیاست دان,پیر آف کوٹ مٹھن شریف خواجہ محمد عامر فرید کوریجہ کی سابق وفاقی وزیر سید حامد سعید کاظمی صاحب کے صاحبزادےکی شادی میں خصوصی شرکت..اسٹیج پر خواجہ محمد عامر فرید کوریجہ .سابق صدر آصف علی زرداری صآحب,سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی صاحب,پی ٹی آئی وائس چئیرمین مخدوم شاہ محمود قریشی صاحب,مخدوم جاوید ہاشمی صاحب,سابق گورنر مخدوم احمد محمود صاحب,سید مظہر سعید کاظمی صاحب,وفاقی وزیر سید جاوید علی شاہ صاحب,خواجہ قطب فرید کوریجہ صاحب ایم این اے,ڈاکٹر عاصم موجود ہیں.تقریب میں آیس کیو آئی کے سربراہ خواجہ غلام فرید کوریجہ صاحب,جے یو پی کے سربراہ ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر زبیر صاحب,حبیب عرفانی صاحب,سمیت اراکین اسمبلی,مشائخ عظآم اور عمائیدین کی کثیر تعداد موجود ہے…
*فرید پیلس میڈیا سیل*

رابطہ نمبر : 03336444089

ہماری خبر پر نوٹس والے اداروں سے گزارش ہے کہ یہ ابتدائی معلومات اور تجزیہ کے طور پر اطلاع فراہم کرنا ہم اپنا فرض سمجھتے ہیں ، اس پر ایکشن لینے سے پہلے ہمارے قوانین اور پرائیوسی پالیسی کو ضرور پڑھ لیں ،مزید معلومات کے لیےدیئے گئے نمبر پر رابطہ کریں ، شکریہ

اپنا تبصرہ بھیجیں