پرائیویسی پالیسی

ہماری ویب سائٹ پر موجود مواد جنرل معلومات پر مشتمل ہے اور بغیر کسی اطلاع یا نوٹس کے تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ معلومات و مواد کے کسی خاص مقصد کیلئے مکمل اور مناسب ہونے کی ضمانت فراہم نہیں کرتا۔ ویب سائیٹ پر شامل کردہ معلومات میں غلطیاں بھی شامل ہو سکتی ہیں جن پر کسی بھی قسم کی چارہ جوئی سے ادارہ خود کو بری الذمہ قرار دیتا ہے۔ مواد یا معلومات کے استعمال کے آپ خود ذمہ دار ہونگے اور اس سلسلے میں ادارہ ذمہ دار نہ ہوگا ۔
اپنی خاص ضروریات کیلئے سائٹ پر دستیاب کسی بھی پروڈکٹ ، سروس یا میٹریل کے مفید ہونے یا نہ ہونے کی تصدیق کرنا آپ کی اپنی ذمہ داری ہے ۔
ویب سائٹ پر موجود کچھ مواد ومعلومات ہماری اپنی ہیں جبکہ ویب سائٹ پر موجود تمام ٹریڈ مارک ادارے کی ملکیت یا لائسنس یافتہ نہیں ہے اور آپریٹرز کی ملکیت کو تسلیم کیا جاتا ہے ۔
ویب سائٹ کے غلط استعمال کی صورت میں ادارہ قانونی چارہ جوئی کا حق محفوظ رکھتا ہے ۔
سائٹ پر موجود لِنکس آپ کی تسلی اور مزید معلومات کیلئے فراہم کیے گئے ہیں اور ہماری ویب سائٹ کی توثیق نہیں کرتے ۔ ادارہ منسلک ویب سائٹس پر موجود معلومات و مواد کا ذمہ دار نہیں ۔
مندرجہ بالا شرائط و ضوابط سے اگر آپ کو اتفاق نہیں تو برائے مہربانی ہماری ویب سائٹ استعمال نہ کریں ۔ شکریہ!
ذمہ داری کی حدود:
اس سائٹ پر یا اس سے منسلک سائٹس پر موجود معلومات و مواد یا کسی بھی میٹریل کے غلط استعمال کی صورت میں ہونیوالے نفع و نقصان یا کسی بھی قسم کے ضمنی نقصانات کی صورت میں ادارہ ، اس سے منسلک افراد ، سربراہان ، ملازمین ایجنٹ یا قائم مقام کی حیثیت سے کام کرنیوالے افراد بلواسطہ یا بلا واسطہ ذمہ دار نہ ہونگے ۔